ایئر فرانس نے بیروت اور تل ابیب کے لیے پروازیں معطل کر دیں

پروازوں میں تعطل کا سلسلہ طویل عرصے سے جاری

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

ایئر فرانس نے منگل کو کہا، ایئرلائن شرقِ اوسط میں بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات کی وجہ سے پیرس کے چارلس ڈی گال ایئرپورٹ سے بیروت اور تل ابیب کے لیے 19 ستمبر تک اپنی خدمات معطل کر رہی ہے۔

ایئر فرانس نے مزید کہا کہ صورتِ حال کا جائزہ لینے کے بعد آپریشن دوبارہ شروع ہو جائے گا۔

قبل ازیں لفتھانزا گروپ نے کہا، وہ تل ابیب اور تہران سے آمد و رفت کے تمام رابطے معطل کر رہا ہے اور 19 ستمبر تک اسرائیل اور ایرانی فضائی حدود کا استعمال نہیں کرے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں