اقوام متحدہ : ایران سے جوہری ہتھیار پروگرام ترک کرنے کا مطالبہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک اور امریکہ کے ساتھ بہتر تعلقات کے لیے ایران کو پہلا قدم اٹھانا چاہیے۔ انہوں نے اس امر کا اظہار بدھ کے روز کیا ہے۔

انتونیو گوتریس نے ڈیواس میں 'ورلڈ اکنامک فورم' سے خطاب کے دوران کہا ' سب سے زیادہ متعلقہ سوال ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان تعلقات کا ہے۔ '

انہوں نے مزید کہا 'مجھے امید ہے کہ ایران اس بات کو سمجھتا ہے کہ اسے ہمیشہ کے لیے ایک بار پھر یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ وہ جوہری ہتھیار کے پروگرام سے دستبردار ہوجائے گا۔ نیز خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ تعمیری بنیادوں پر شریک ہو گا۔'

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں