سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے مملکت کی جانب سے شام کی قومی مذاکراتی کانفرنس کے انعقاد کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ کانفرنس برادر شامی عوام کی امنگوں کے حصول اور ان کے قومی اتحاد کو مضبوط بنانے میں معاون ثابت ہوگی۔
وزارت خارجہ نے شامی ریاست کے اداروں کی تعمیر ،اس کے شہریوں کے لیے استحکام اور خوشحالی کے حصول کی کوششوں کے لیے مملکت کی