سعودی ولی عہد کی مراکش کے بادشاہ سے ٹیلیفونک گفتگو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے مراکش کے بادشاہ شاہ محمد ششم سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

ولی عہد نے گفتگو کے دوران شاہ محمد ششم کی خیریت دریافت کی اور ان کی مستقل سلامتی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مراکشی بادشاہ محمد ششم نے برادرانہ جذبات کے اظہار پر ولی عہد کا شکریہ ادا کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں