سعودی حکام کا تمام راستوں سے حجاج کرام کے استقبال کی تیاریوں کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پاسپورٹ نے اس سال حج کے سیزن میں ضیوف الرحمن کے استقبال اور تمام بین الاقوامی فضائی، زمینی اور بحری راستوں سے ان کے طریقہ کار کو مکمل کرنے کے لیے اپنی تیاریوں کا اعلان کردیا ہے۔

پاسپورٹ حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حجاج کرام کے داخلے کے طریقہ کار کو آسان بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں جس کے تحت سرحدی مقامات پر قائم کاؤنٹرز کو جدید ترین تکنیکی آلات اور ایسے تربیت یافتہ عملے کی مدد فراہم کی گئی ہے جو حجاج کرام کی زبانیں بولنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں