وائٹ ہاؤس: ایرانی فٹبالرز کو امریکہ کے ویزے جاری کر دیے گئے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

وائٹ ہاؤس کی طرف سے جمعہ کے روز سرکاری طور پر مغربی خبر رساں ادارے ' روئٹرز ' کو بتایا گیا ہے کہ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے ایرانی کھلاڑیوں کو امریکی ویزے جاری کیے جا چکے ہیں۔

توقع ہے کہ ایرانی فٹبال ٹیم گروپ جی کا پہلا میچ 15 جون کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ یہ میچ لاس اینجلس میں ہوگا۔ ایران کا بیلجیئم کے ساتھ میچ ہونے سے قبل مصر کے ساتھ بھی میچ ہوگا۔

یاد رہے امریکہ ایران کشیدگی کے ابتدائی دنوں میں مشکل نظر آرہا تھا کہ ایرانی ٹیم امریکہ پہنچے گی۔ کیونکہ دونوں طرف سے سخت موقف اور گہری دشمنی کا سلسلہ جاری تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں

  • مطالعہ موڈ چلائیں
    100% Font Size