لبنان: بارودی سرنگ کا دھماکا، 1 فوجی ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

لبنانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک کے شمالی حصے میں دھماکے کے نتیجے میں ایک فوجی اہل کار ہلاک جب کہ ایک فوجی افسر زخمی ہو گیا۔ زخمی افسر کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ رپورٹ کے مطابق جرود عرسال کے علاقے میں واقع وادی عطا اندر گشت پر مامور ایک فوجی گاڑی کو دستی بارودی سرنگ کے ذریعے نشانہ بنایا گیا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں