عراق : بلد دھماکے کے بعد.. مقتدی الصدر کا سامراء کے تحفظ کا حکم
عراق میں الصدری تحریک کے سربراہ مقتدی الصدر نے بلد میں سید محمد کے مزار پر حملے کے واقعے کے بعد ، اپنے زیرانتظام السلام بریگیڈز فورس کی ملیشیاؤں کو حکم دیا ہے کہ وہ سامراء کا رخ کریں۔
جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات بغداد کے شمال میں شہر بلد میں ایک شیعہ مزار پر حملے میں کم از کم 35 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے۔ خودکش حملہ آوروں نے پہلے مزار کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا ، اس کے بعد مزار پر دھاوا بول کر فائرنگ کر دی۔
دو خودکش بمباروں نے مزار کے قریب ایک تجارتی منڈی میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا جب کہ تیسرے خودکش بمبار کو ہلاک کر کے اس کی بارودی بیلٹ کو ناکارہ بنا دیا گیا۔
-
حامیوں کے "ایران باہر نکلو" کے نعرے.. مقتدی الصدر تہران میں !
عراق میں الصدری تحریک کے سربراہ مقتدی الصدر پیر کے روز نجف سے ایران روانہ ہوگئے۔ ...
مشرق وسطی -
عراق : مقتدی الصدر کا حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
مشرق وسطی -
عراقی وزیر اعظم ظالم اور کرپٹ حکومت کے سربراہ ہیں، مقتدی الصدر
مقتدی کی طرف سے اپنے حامیوں کو انتخابات کی تیاری کی ہدایت
بين الاقوامى