غیر مشروط طور پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں : شامی حکومت
شام کی حکومت نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ اپوزیشن کے ساتھ امن بات چیت دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور وہ پانچ برس سے جاری تنازع کے سیاسی حل تک پہنچنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
سیریئن عرب نیوز ایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ کے ایک ذمہ دار کا کہنا ہے کہ "شام پیشگی شرائط اور اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی سپورٹ سے بیرونی مداخلت کے بغیر داخلی (شامی شامی) مذاکرات جاری رکھنے کے لیے تیار ہے"۔
ادھر اقوام متحدہ کو امید ہے کہ شامی امن مذاکرات کو نیا دور اگست میں جنیوا میں منعقد ہوگا۔ مذاکرات کے سابقہ تمام ادوار لڑائی کی شدت میں بتدریج اضافے کے ساتھ ناکام ہوگئے۔
-
شامی حکومت، اپوزیشن اتحاد سے متعلق پوتن کا بیان جھوٹ قرار
اپوزیشن کو بشارالاسد کی حکومت میں شامل ہونے کی کوئی تجویز نہیں دی: امریکا
بين الاقوامى -
شام میں امدادی کارروائیوں پر غفلت کا ذمہ دار روس ہے: امریکا
شامی حکومت نے تین شہروں میں امدادی سامان لے کی اجازت دے دی
بين الاقوامى -
عبوری حکومت میں موجودہ وزراء کی شمولیت قبول ہے : شامی اپوزیشن
#شام میں مرکزی #حزب_اختلاف کی نمائندگی کرنے والی مذاکراتی سپریم کمیٹی کے ترجمان کا ...
مشرق وسطی