سعودی عرب: نکاح خواہان کو فنگر پرنٹ کے آلات فراہم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب میں وزارت انصاف نے فنگر پرنٹ کے ذریعے شادیوں کی تصدیق کا منصوبہ شروع کر دیا ہے۔ منصوبے کے تحت نکاح خواہان کو تقریباً 6500 خصوصی آلات فراہم کیے جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد شادیوں میں دولہا اور دلہن کے کرداروں میں تبدیلی یا بھیس بدلنے کے امکان سے بچاؤ ہے۔

اس سے پہلے وزارت انصاف کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ یہ نظام آئندہ ہجری سال کے آغاز پر کام شروع کر دے گا۔ اس طرح توقع ہے کہ مستقبل میں الکٹرونک طریقے سے شادیوں کو civil status کے ساتھ مربوط کر دیا جائے گا تاکہ خاتون کا social status والد کے کارڈ سے خودکار طور پر بنا کسی کاغذی کارروائی کے شوہر کے کارڈ پر منتقل ہو جائے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں