اسرائیل کی غزہ پٹی میں ٹھکانوں پر گولہ باری
اسرائیلی فوج نے پیر کو علی الصبح غزہ پٹی کے وسط میں ٹھکانوں کو توپ کے ذریعے گولہ باری کا نشانہ بنایا۔
فلسطینی مقامی میڈیا ذرائع کے مطابق اسرائیلی توپ نے دیر البلح کے مشرق میں کئی ٹھکانوں پر متعدد گولے داغے۔ تاہم فلسطینی شہریوں میں سے کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔
ادھر اسرائیلی ذرائع نے بتایا کہ غزہ پٹی سے مقامی ساخت کا ایک راکٹ داغا گیا جو مغربی نقب کے علاقے میں سرحدی باڑھ کے نزدیک کھلے علاقے میں گرا۔ اس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جب کہ اسرائیلی فوج نے فوری طور پر جائے مقام پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
-
حماس نے مصر اور غزہ کے درمیان سیکیورٹی بفرزون قائم کردیا
فلسطینی تنظیم ’حماس‘ نے مصر اور غزہ کے درمیان سرحد پر سرحد پار ...
مشرق وسطی -
اسرائیلی فوج کی غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانے پر بم باری
اسرائیلی طیاروں نے منگل کو صبح سویرے غزہ کے شمال مغرب میں حماس تنظیم کے عسکری ونگ ...
مشرق وسطی -
غزہ، لبنان پر جنگیں مسلط کرنے والے اسرائیلی مرد آہن کی حالت زار
اسرائیل میں تین سال تک ملک کے سیاہ سفید کے مالک رہنے والے سابق مرد آہن ایہود ...
بين الاقوامى