یمن: عرب اتحادی فوج کی الذمار میں حوثیوں کی عسکری کمک پربمباری
یمن میں آئینی حکومت کی ملک میں عمل داری کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحاد کےطیاروںنے کل ہفتے کو وسطی گورنری الضالع میں ذمار کےمقام پر ایران نواز حوثی ملیشیاکے ٹھکانوں اور ان کی عسکری کمک پر متعدد فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں حوثیوںکو بے پناہ جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کےمطابق عرب اتحادی فوج کی طرف سےجاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اتحادی طیاروں نے الذمار ڈاریکٹوریٹ کے نواحی علاقے ضوران ۔ آنس میں حوثی ملیشیا کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیے۔ اتحادی طیاروںنے حوثیوں کی جنگجوئوں کو منتقل کرنے والی گاڑیوں پر بھی بمباری کی جسکے نتیجے میں متعدد جنگجو ہلاک ہو گئے۔
-
عرب اتحاد نے سعودی عرب کے قریب حوثی باغیوں کے دو ڈرون طیارے مار گرائے
یمن میں آئینی حکومت کی بحالی اور ایران نواز حوثی باغیوں کی سرکوبی کے لیے سرگرم عرب ...
مشرق وسطی -
عرب اتحاد کی حوثی باغیوں کے تزویراتی ٹھکانوں پر بمباری
یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے کام کرنے والے عرب اتحاد نے گذشتہ روز الضالع ...
مشرق وسطی -
عرب اتحاد کے یمنی دارالحکومت صنعاء میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے ہفتے کی رات یمن کے دارالحکومت صنعاء میں حوثی ...
بين الاقوامى