بیٹے کے خواہش مند سفاک باپ نے اپنی بیٹی کو گلا دبا کر قتل کردیا۔ دو ماہ کی بیٹی کی کم عمری بھی اپنے باپ کوسفاکیت سے باز نہ رکھی۔ بدھ کے روز عراق کے علاقے موصل میں ہونے والے واقعہ نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ موصل کی گورنری نینویٰ میں قاتل باپ کو حراست میں لے لیا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ قاتل باپ حکام کی گرفت میں ہے۔ اس نے اپنی بیٹی کو اس لیے قتل کیا کہ اس کی بیوی صرف بیٹیوں کو جنم دیتی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق سیکورٹی فورسز نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں۔
واضح رہے اس واقعہ کی تفصیلات سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں تو چند گھنٹوں میں ہی بڑے پیمانے پر لوگوں نے اس پر رد عمل کا اظہار کیا۔ عوام میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔ لوگوں نے تبصروں میں مطالبہ کیا گیا کہ اس طرح کے رویے کو ختم کیا جائے۔ قاتل باپ کو سخت ترین سزائیں دی جائیں تاکہ وہ دوسروں کے لیے ایک مثال بن سکے۔
-
دو لڑکیوں کا اغوا کے بعد قتل، عراق میں تشویش کی لہر
ویڈیو فوٹیج میں دو لڑکیوں کو رکشہ نما گاڑی میں اغوا کرنے اور پھر انہیں دارالحکومت ...
مشرق وسطی -
قتل کا ڈرامہ رچانے کے لئے عراقی دوشیزہ نے ہم شکل الجزائری خاتون قتل کر دی
جرمنی میں ایک خاتون پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنی موت کا ڈراما رچانے ...
ایڈیٹر کی پسند -
دو لڑکیوں کا اغوا کے بعد قتل، عراق میں تشویش کی لہر
ویڈیو فوٹیج میں دو لڑکیوں کو رکشہ نما گاڑی میں اغوا کرنے اور پھر انہیں دارالحکومت ...
مشرق وسطی -
مدد کے لیے پکارتی عراقی خاتون بلاگر والد کے ہاتھوں قتل
عراقی بلاگر طیبہ العلی کی والد کے ہاتھوں ہلاکت کی تفصیلات سامنے آنے کے بعد سے ...
مشرق وسطی -
عراق میں ہولناک جرم، فیس بک پر "ایموجی" کی وجہ سے ایک شخص قتل
عراقی صوبے بابل میں ایک ہولناک جرم سامنے آیا ہے جہاں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ "فیس ...
مشرق وسطی -
عراق میں ججوں کا قتل عام جاری،دو عشروں میں 74 جج قتل
عراق میں ججوں کو دہشت گرد گروہوں اور ملیشیاؤں کی جانب سے موت کی دھمکیوں کے ساتھ ...
بين الاقوامى