عمرہ کمپنیوں کواعلان کردہ خصوصیات کے مطابق زائرین کو خدمات فراہم کرنا ہوں گی:وزارت حج

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ کمپنیوں کے لیے عمرہ زائرین کو طےشدہ ضوابط اور واضح طور پر درج کی گئی تفصیلات کے مطابق لازمی خدمات فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

وزارت حج وعمرہ نے ’ایکس‘ پلیٹ فارم (سابقہ ٹویٹر) پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے کہا کہ "عمرہ کمپنیوں کو عمرہ کے مناسک ادا کرنے سے پہلے ان خدمات کی تیاری کی تصدیق کرنی ہوگی۔"

بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ بنیادی خدمات رہائش کی فراہمی، نقل و حمل کے ذرائع، زمینی خدمات اور اضافی خدمات شامل ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں

  • مطالعہ موڈ چلائیں
    100% Font Size