غزہ جنگ میں فلسطینی اموات 41,870 ہو گئیں: وزارتِ صحت

زخمیوں کی تعداد 97,000 سے تجاوز کر گئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

حماس کے زیرِ انتظام غزہ کی وزارتِ صحت نے اتوار کو بتایا کہ غزہ میں اسرائیل-حماس جنگ کے تقریباً ایک سال کے دوران کم از کم 41,870 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق مذکورہ تعداد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی 45 اموات شامل ہیں جبکہ سات اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والی اس جنگ میں زخمیوں کی تعداد 97,166 ہو گئی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں