جنوبی اسرائیل کے شہر اشدود میں منگل کی صبح دو مقامات پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
العربیہ اور الحدث کے نامہ نگاروں کے مطابق فائرنگ کرنے والے حملہ آور کو بھی موقع پر موجود دوسرے اہلکاروں نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ اس واقعے کا سبب معلوم نہیں ہو سکا۔
سات اکتوبر کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی کے بعد سے اسرائیل اور غرب اردن کے علاقوں میں کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ یہودی آبادکاروں پر فلسطینیوں کے حملوں میں بھی خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
کیا اسرائیل نے تہران سے انتقام لینے کی تاریخ کا تعین کر لیا ؟
رواں ماہ کے آغاز سے دنیا سانس روکے اس بات کا انتظار کر رہی ہے کہ ایرانی میزائل ...
بين الاقوامى -
حزب اللہ کے جنگجوؤں کے ساتھ دوبدو جھڑپیں ہوئی ہیں : اسرائیلی فوج
لبنان کے جنوبی حصے میں اسرائیلی فوج اور حزب اللہ تنظیم کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ اس ...
بين الاقوامى -
غزہ کی پٹی : النصیرات اور خان یونس پر اسرائیلی حملوں میں 17 فلسطینی جاں بحق
اسرائیل نے آج بدھ کو علی الصبح غزہ کی پٹی میں النصیرات پناہ گزین کیمپ اور خان یونس ...
مشرق وسطی