غزہ میں اسرائیلی جنگ : 42847 فلسطینی ہلاک، 100544 زخمی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے دوران اب تک 42847 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ وزارت صحت نے یہ بات جمعرات کے روز جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

وزارت صحت کے بیان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 55 فلسطینی اسرائیلی بمباری سے ہلاک ہوئے ہیں۔ جبکہ ایک سال سے زائد عرصے پر پھیلی جنگ کے دوران زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 100544 ہو چکی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں