غزہ کی وزارت صحت نے منگل کے روز کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 43665 ہو چکی ہے۔
وزارت صحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران 62 فلسطینی قتل ہوئے ہیں۔ جبکہ 7 اکتوبر 2024 سے شروع ہونے والی اسرائیلی جنگ میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 103076 ہوچکی ہے۔
-
غزہ اور لبنان میں جنگ بندی، ریاض کانفرنس عرب ٹھوس موقف اپنائے: ایران
ہم غزہ میں دہائیوں کی بدترین دشمنانہ کارروائیوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں: ایرانی نائب ...
بين الاقوامى -
غزہ میں جنگ کا جاری رہنا عالمی برادری کی ناکامی ہے: سعودی وزیر خارجہ
شہزادہ فیصل نے عرب اسلامی ممالک کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کی حمایت جاری رکھنے کی ...
بين الاقوامى -
غزہ جنگ : اسرائیلی جنگی طیاروں اور ٹینکوں سے بمباری 30 فلسطینی ہلاک
اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ کے علاقے نصیرات میں ٹینکوں کی مدد سے اتوار اور پیر کی ...
مشرق وسطی