شامی فوج کی جوابی کارروائی کی تیاری، حلب سے فوجیوں کی دستبرداری کا اعلان
حزبِ اختلاف کی افواج اور شامی فوج میں جھڑپیں
شام کی فوج نے ہفتے کے روز حلب میں "دہشت گردوں" کے خلاف جوابی کارروائی کی تیاری کے لیے "فوجیوں کے عارضی انخلاء" کا اعلان کیا۔
فوج نے کہا کہ یہ انخلاء جوابی حملہ شروع کرنے کے لیے کمک کی آمد سے قبل دوبارہ منظم ہونے کی کوششوں کا حصہ تھا۔
فوج نے مزید کہا کہ حلب اور ادلب میں گذشتہ چند دنوں کے دوران حزبِ اختلاف کی افواج کے ساتھ شدید لڑائی ہوئی جس میں درجنوں فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔
-
حلب شہر میں فوج کی کمک پہنچ گئی ہے: سکیورٹی اہلکار شامی حکومت
شام میں اس ہفتے شمال مغربی حکومت کے زیرِ قبضہ علاقوں پر ایک بڑا حملہ کرنے کے بعد ...
مشرق وسطی -
شام میں حملوں کے پیچھے اسرائیل اور امریکہ ہیں: ایران
موجودہ خطرے کی روشنی میں شام میں روسی فوجی اڈے پر حفاظتی اقدامات کیے جارہے: تجزیہ ...
بين الاقوامى -
سعودی وزیر خارجہ کا اپنے شامی ہم منصب سے ٹیلیفون پر خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے شامی عرب جمہوریہ کے ...
مشرق وسطی