شام : اقتدار پر قابض ہونے والے اپوزیشن گروپ نے جنگجوؤں کوشہروں سے پیچھے ہٹنے کا حکم دے دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

بشار الاسد کے اقتدار کو ختم کرنے والے اپوزیشن کے مسلح گروپ نے اپنے جنگجوؤں کو منگل کے روز ہدایت کی ہے کہ وہ شہروں سے پیچھے ہٹ جائیں۔ تاکہ شہروں میں اپوزیشن کی اپنی اندرونی سیکیورٹی فورس اور پولیس کی تعیناتی ممکن ہو سکے۔

یہ بات منگل کے روز اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے دو مختلف ذرائع نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے 'روئٹرز' کو بتائی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں