ایران کی وزارتِ خارجہ کا شام کی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

ملک کو "دہشت گردی کی پناہ گاہ" نہیں بننا چاہیے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

ایران نے پیر کو شام کی خودمختاری کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو "دہشت گردی کی پناہ گاہ" نہیں بننا چاہیے۔

وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا، "شام کے بارے میں ہمارا اصولی مؤقف بالکل واضح ہے: شام کی خودمختاری اور سالمیت کا تحفظ اور شامی عوام کے لیے تباہ کن بیرونی مداخلت کے بغیر اس کے مستقبل کا فیصلہ کرنا۔ انہوں نے مزید کہا، شام کو "دہشت گردی کی پناہ گاہ" نہیں بننا چاہیے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں