وقت مطالعہ
گھنٹہ
کویت کے پہلے نائب وزیراعظم، وزیر دفاع اور وزیر داخلہ الشیخ فہد یوسف الصباح سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ اپنے اس دورے کے دوران وہ دونوں برادر ممالک کےدرمیان دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور علاقائی اور عالمی مسائل پر بات کریں گے۔