ریاض میں امریکیوں کے ساتھ ملاقات میں یوکرین جنگ کے حل پر غور ہو گا : لاؤروف

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف کا کہنا ہے کہ ریاض میں امریکیوں کے ساتھ ملاقاتوں میں یوکرین جنگ کے حل پر غور کیا جائے گا۔ انھوں نے واضح کیا کہ پوتین اور ٹرمپ ماسکو اور واشنگٹن کے بیچ سابقہ ناہموار تعلقات سے خلاصی چاہتے ہیں۔

اس سے قبل کرملین ہاؤس نے بتایا تھا کہ روسی وزیر خارجہ اور ان کے ساتھ روسی صدر کے مشیر برائے خارجہ پالیسی یوری اوشاکوف کل منگل کے روز سعودی عرب میں امریکی ذمے داران سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات امریکا روس تعلقات کے حوالے سے ہو گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں