مصر اور قطر نے 'ریئل اسٹیٹ' ڈویلپمنٹ سے متعلق ایک معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ معاہدہ بحر متوسط کے کنارے مصر کے صوبے میں 'ریئل اسٹیٹ' کے منصوبوں کے لیے ہوگا۔
اس امر کا اعلان مصری کابینہ نے پیر کے روز اپنے ایک بیان میں کیا ہے کہ دونوں ملک جلد معاہدہ کرنے والے ہیں اور اس دو طرفہ شراکت داری پر مبنی معاہدے کی مالیت 7.5 ارب ڈالر ہوگی۔
مصر اور قطر نے اتفاق کیا ہے کہ وہ شراکت داری کے اس پیکج کو جلد عملی شکل دیں گے۔ جس کے نتیجے میں مصر میں قطری سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔
نیز مصر کی غیر ملکی قرضوں تلے دبی معیشت کو سہارا ملے گا اور خسارے کے مصری بجٹ میں کمی آئے گی۔
-
کیا مصر کی سرحد پر اسرائیل کا فضائی کمانڈ سینٹر قائم کرنا امن معاہدے کی خلاف ورزی ہے؟
قانون کے استاد کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کمانڈ سینٹر کیمپ ڈیوڈ معاہدے کی خلاف ورزی ...
مشرق وسطی -
سعودی وزیرِ ثقافت کی مصر میں عظیم میوزیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت
سعودی عرب کے وزیرِ ثقافت، شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان نے مصر میں عظیم مصری ...
مشرق وسطی -
سب سے پہلے شہد نکالنے اور روٹی بنانے والے قدیم مصری لوگ تھے: تحقیق
ہفتے کے روز عظیم الشان مصری عجائب گھر کھولا گیا ہے جس نے ایک بار پھر قدیم فرعونی ...
ایڈیٹر کی پسند