سعودی ولی عہد اور البرہان کے درمیان سوڈان کی صورت حال پر بات چیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے آج ریاض میں سوڈانی خود مختار کونسل کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل عبد الفتاح البرہان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں شخصیات کے درمیان سوڈان کی تازہ ترین صورت حال، اس کے اثرات اور وہاں امن و استحکام یقینی بنانے کے لیے کی جا رہی کوششوں کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں