سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے شامی صدر احمد الشرع کے ساتھ گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔
یہ گفتگو شامی صدر کی جانب سے ولی عہد کو کی گئی ایک ٹیلی فون کال کے دوران ہوئی۔ بات چیت میں خطے کی صورت حال کی تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ بھی لیا گیا اور باہمی دل چسپی کے متعدد امور پر بحث کی گئی۔
اس گفتگو کا مقصد ہم آہنگی کو مضبوط بنانا اور فریقین کے باہمی مفادات کی تکمیل کرنا ہے۔
-
سعودی عرب: ’’ طواف العلا‘‘ سائیکل ریس کی تفصیلات کا اعلان آج ہوگا
عالمی سائیکل سواروں کے ساتھ سعودی قومی ٹیم کی شرکت بھی متوقع ہے
مشرق وسطی -
اہل غزة کو سہولت دینے کے لیے 77 سعودی امدادی طیارے بھیجے جا چکے
8 بحری جہاز بھی روانہ ، مملکت کی امداد کا کل وزن 7 ہزار ٹن سے تجاوز کر گیا: ساھم ...
بين الاقوامى -
مصر : سوڈان اور یمن کے بارے میں سعودی عرب جیسا مؤقف رکھتے ہیں، السیسی
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے پیر کے روز سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ...
بين الاقوامى