سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زخمی ہونے کے باوجود خیریت سے ہیں ، عباس عراقچی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔ وزیر خارجہ کا یہ بیان امریکہ کی طرف سے اس رپورٹ کے سامنے آنے پر جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ سپریم لیڈر زخمی ہیں۔

جمعہ کے روز امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا تھا انہیں یقین ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر کے جانشین اور ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای جنگ کے شروع میں ہی زخمی ہوگئے تھے۔

وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ہفتہ کے روز اس بارے میں کہا کہ سپریم لیڈر خیریت سے ہیں اور وہ اپنی ذمہ داریاں بہ احسن نبھائیں گے جیسا کہ انہوں نے پچھلے روز اپنا ایک بیان بھی جاری کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں