کویت : ڈرون حملے کے بعد آئل ریفائنری کے یونٹوں میں آگ بھڑک اٹھی

ہنگامی امدادی ٹیمیں آگ پر قابو پانے اور اسے پھیلنے سے روکنے کے لیے کام کر رہی ہیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

کویتی سرکاری خبر رساں ایجنسی "کونا" کے مطابق جمعہ کے روز کویت میں "الاحمدی پورٹ" ریفائنری پر ڈرون حملے کے نتیجے میں اس کے متعدد آپریشنل یونٹس میں آگ لگ گئی۔

"کونا" نے "کویتی پیٹرولیم کارپوریشن" کے حوالے سے بتایا ہے کہ "الاحمدی" ریفائنری کو آج (جمعہ) علی الصبح ڈرونز کے ذریعے بزدلانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس سے کئی آپریشنل یونٹس میں آگ بھڑک اٹھی۔

مزید بتایا گیا ہے کہ ہنگامی امدادی ٹیمیں آگ پر قابو پانے اور اسے پھیلنے سے روکنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں