سرکاری خبر رساں ایجنسی کیونا کے مطابق کویت کی وزارتِ داخلہ نے منگل کو کہا ہے کہ اس نے ایران کے پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ چار دراندازوں کو گرفتار کر لیا جنہوں نے سمندر کے راستے خلیجی ریاست میں داخل ہونے کی کوشش کی۔
وزارت نے مزید کہا کہ دراندازوں کے ساتھ جھڑپوں میں کویت کی مسلح افواج کا ایک رکن زخمی ہو گیا۔
-
ایران میں پھانسیوں کی لہر جاری، مسلح بغاوت کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت
ایران نے منگل کو مسلح بغاوت کے مرتکب ایک شخص کو پھانسی دے دی، ایرانی عدلیہ نے ...
مشرق وسطی -
امریکی حملے کی صورت میں ایران کی 90 فیصد افزودگی کی دھمکی
امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے مجوزہ منصوبے پر اتفاق ...
مشرق وسطی -
امریکہ کا ایران کے گرد گھیرا تنگ، بحیرہ عرب میں "لنکن بیڑے" کی نقل و حرکت تیز
تہران کی جانب سے امریکی تجویز کو مسترد کیے جانے کے بعد حال ہی میں ایران اور امریکہ ...
مشرق وسطی