سعودی عرب نے شہزادہ سلطان ایئر بیس کو نشانہ بنائے جانے کی تردید کر دی
وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل المالکی کے مطابق یمن سے بیلسٹک میزائل داغے جانے کی تفصیلات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں
سعودی وزارت دفاع کے سرکاری ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں الخرج کے صوبے میں واقع شہزادہ سلطان ایئر بیس کو نشانہ بنائے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
میجر جنرل المالکی نے اپنے "ایکس" اکاؤنٹ پر سلسلہ وار ٹویٹس میں وضاحت کی کہ آج فجر کے وقت صوبہ الخرج میں سائرن بجانا ایک احتیاطی اقدام تھا، جس کی وجہ یمن سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل تھا جو سرحد کے قریب غائب ہو گیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس میزائل کے داغے جانے کی تفصیلات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
ایرانی وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب کا الخرج کے لیے مختصر وارننگ الرٹ جاری
سعودی پریس ایجنسی نے اطلاع دی کہ حکومت نے پیر کو الخرج گورنری کے لیے ایک مختصر ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب کی میزبانی میں بذریعہ ویڈیو 39ویں عرب بین الپارلیمانی یونین کانفرنس منعقد ہو گی
سعودی عرب شاہ سلمان کی سرپرستی میں 10-11 جون کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے عرب بین ...
بين الاقوامى