اپوزیشن لیڈر ملک احمد بھچر کو نو مئی کیس میں دس سال قید کی سزا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر سمیت 70 ملزمان کو نو مئی کے واقعات میں دس سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
منگل کو سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مختصر فیصلہ سنایا۔

سرگودھا میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا یہ مقدمہ تھانہ موسیٰ خیل میں درج کیا گیا تھا جس میں دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئیں تھیں۔

صدر پاکستان تحریکِ انصاف سینٹرل پنجاب ملک احمد خان بھچر کو نو مئی کو میانوالی میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سزا سنائی گئی ہے۔

سرگودھا انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل بلال اعجاز اور قومی اسمبلی کے رکن احمد چھٹہ کو بھی دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں