پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار تبدیلی؛ پیٹرول، ڈیزل 13 روپے مہنگے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

حکومت پاکستان نے جمعہ کی شب ہفتہ وار پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 13 روپے 91 پیسے تک اضافہ کر دیا۔

ہفتے کے روز سے لاگو ہونے والی قیمتوں کے اضافے کے پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹی فکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے اضافہ کرکے فی لیٹر قیمت 414 روپے 58 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ اس سے قبل ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 399 روپے 58 پیسے تھی۔

اسی طرح پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے 92 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے ہوگئی ہے جبکہ اس سے قبل 399 روپے 86 پیسے تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں