اقوام متحدہ کی رپورٹ میں حوثیوں اورعلاقائی مسلح جماعتوں کے درمیان غیرمعمولی تعاون کاانکشاف اقوام متحدہ کی رپورٹ میں حوثیوں اورعلاقائی مسلح جماعتوں کے درمیان غیرمعمولی تعاون کاانکشاف
رپورٹ میں تصدیق کی گئی ہے کہ حوثیوں، ایران، حزب اللہ اور حماس کے درمیان موجود اتحاد اب بھی فعال ہے
بين الاقوامى
یمن : یونیسکو نے صنعاء اور حوثیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں اپنے منصوبے روک دیے یمن : یونیسکو نے صنعاء اور حوثیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں اپنے منصوبے روک دیے
یونیسکو میں یمن کے مندوب کا کہنا ہے کہ حوثی عناصر صنعاء کے قدیم ورثے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر رہے ہیں
بين الاقوامى
 الحدیدہ میں حوثیوں کی بارودی سرنگیں، 8 ماہ میں 147 شہری جاں بحق و زخمی الحدیدہ میں حوثیوں کی بارودی سرنگیں، 8 ماہ میں 147 شہری جاں بحق و زخمی
یمن کے ساحلی صوبے الحدیدہ میں حوثی ملیشیا کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگیں درجنوں خاندانوں کے لیے خوف اور خطرے کا باعث بن گئی...
بين الاقوامى
حوثیوں کے ہاتھوں اقوام متحدہ کے اہل کاروں کا اغوا ، گوتریس کی جانب سے شدید مذمت حوثیوں کے ہاتھوں اقوام متحدہ کے اہل کاروں کا اغوا ، گوتریس کی جانب سے شدید مذمت
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے عالمی ادارہ خوراک کے دفاتر پر دھاوا بولنے، اقوامِ متحدہ کی املاک ضبط کرنے اور صنعاء میں اس کی...
بين الاقوامى
یمنی صدارتی کونسل کے رکن کا حوثیوں کے الشباب اور القاعدہ سے تعاون پر انتباہ ! یمنی صدارتی کونسل کے رکن کا حوثیوں کے الشباب اور القاعدہ سے تعاون پر انتباہ !
عیدروس الزبیدی کے مطابق حوثیوں اور دہشت گرد گروہوں کے درمیان غیر علانیہ اتحاد پورے خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے
بين الاقوامى
یمن میں حوثیوں کو ڈرونز اور اسلحہ کی سمگلنگ کی کوشش ناکام یمن میں حوثیوں کو ڈرونز اور اسلحہ کی سمگلنگ کی کوشش ناکام
چینی سامان سے لدے تجارتی جہاز کی عدن بندرگاہ پر تلاشی، مشتبہ کنٹینرز سے عسکری آلات برآمد
ایڈیٹر کی پسند
یمن سے داغا گیا میزائل روک لیا گیا: اسرائیلی فوج یمن سے داغا گیا میزائل روک لیا گیا: اسرائیلی فوج
حوثیوں نے تل ابیب کے "بن گوریون" ایئرپورٹ کو ایک انتہائی تیز رفتار (سپر سونک) میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے
مشرق وسطی
الحدیدہ پر نئی بمباری کے جواب میں پانچ حوثی ڈرونز کا اسرائیل پر حملہ الحدیدہ پر نئی بمباری کے جواب میں پانچ حوثی ڈرونز کا اسرائیل پر حملہ
یمن میں سرگرم حوثی گروپ نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ایک فوجی آپریشن کیا ہے جس میں اسرائیل کے اندر پانچ مقامات کو پانچ ڈرونز...
بين الاقوامى
یمن میں حدیدہ کے قریب ایک بحری جہاز پر فائرنگ کردی گئی: برطانوی اتھارٹی یمن میں حدیدہ کے قریب ایک بحری جہاز پر فائرنگ کردی گئی: برطانوی اتھارٹی
یو کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (UKMTO) نے بتایا ہے کہ اتوار کو یمن کے ساحل سے دور بحیرہ احمر میں مسلح افراد نے فائرنگ اور راکٹوں سے...
بين الاقوامى
یمن کے حوثیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ یمن کے حوثیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
ایران کے ساتھ باہم رابطہ کاری، وسطی اسرائیل کے جافا کو نشانہ بنایا
بين الاقوامى
اسرائیلی فوج کا صنعا میں  حوثیوں کے کمانڈر ان چیف پر قاتلانہ حملہ اسرائیلی فوج کا صنعا میں حوثیوں کے کمانڈر ان چیف پر قاتلانہ حملہ
ہفتے کی شب اور اتوار کی صبح کے دوران اسرائیلی فضائیہ نے یمن میں ایک اعلیٰ سطحی حوثی کمانڈر کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ یہ حملہ...
بين الاقوامى