برطانیہ کا عجیب پناہ گزین، امریکی شہریت کے باوجود امداد پر زندگی گزار رہا
یہ شخص لاس ویگاس سے برطانیہ فرار ہوا ، دعویٰ کیا اس کے رنگ کی وجہ سے اسے نشانہ ...
برطانیہ کے پناہ کے نظام میں سخت تبدیلیوں کا اعلان … تحفظ اور مراعات میں بڑی کمی
برطانوی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود کا کہناہے کہ "میں پناہ کے درخواست گزاروں کے لیے ...
دو سالہ جنگ کے بعد غزہ کے بچوں کی بتدریج سکولوں میں واپسی
بچے اور والدین خوش، سکولوں میں فی الحال سہولیات دستیاب نہیں
مشرق وسطی نقل مکانی کے ایک اور بحران کا سامنا نہیں کر سکتا : اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے اسرائیل اور ایران کی جنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ اس جنگ کو پناہ گزین ...
پاکستان : افغان شہریوں کو پناہ دینے والےملک 30 اپریل تک انہیں اپنے ہاں منتقل اور آباد کریں
پاکستان نے بین الاقوامی برادری سے تعلق رکھنے والے والے ان ملکوں سے مطالبہ کیا ہے ...
'جب شام چھوڑا تو میں بچی تھی': ایک عشرے کی جنگ سے فرار کے بعد یسریٰ ماردینی کی شام واپسی
پناہ گزینوں اور شامیوں کی مدد کے لیے کام کرنا چاہتی ہوں: ماردینی کا عزم
ٹرمپ انتظامیہ 5 لاکھ مہاجرین کے رہائشی پرمٹ منسوخ کرنے کے درپے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ لاطینی امریکا اور ہیٹی سے آنے والے ان لاکھوں ...
شام : بشار الاسد کے ملک چھوڑنے کے بعد دو لاکھ پناہ گزین وطن واپس آگئے
اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں سے متعلق شعبے کے سربراہ فلیپو گرانڈی نے کہا ہے کہ آٹھ ...
پابندی کے اسرائیلی فیصلے کے نفاذ سے قبل ’انروا‘ کا ریلیف آپریشن معطل ہونے کا انتباہ
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘نے اتوار کے ...
ملائیشیا نے روہنگیئن 300 مہاجرین کو لے کر آنے والی کشتیوں کو اپنی سمندری حدود سے نکال دیا
ملائیشیا کی طرف سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کی ' میری ٹائم ...
انڈونیشا : 116 روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی کو ڈوپنے سے بچا لیا گیا
روہنگیا کے کشتی پر سوار ایک سو سے زائد پناہ گزینوں کو انڈونیشیا میں ریسکیو کر لیا ...
وڈیو : سوڈانی وزیر پناہ گزینوں کی حالت دیکھ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے
سوڈان کے دار الحکومت خرطوم میں پناہ گزینوں کے ایک مرکز کے دورے کے موقع پر وزیر صحت ...
اقوامِ متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے سربراہ کی لبنان میں 'خوفناک بحران' کی مذمت
اسرائیل نے ہسپتالوں، ایمبولینس اور طبی عملے کو بھی نشانہ بنایا ہے
ترکیہ سے یورپ میں پناہ کی 28 ہزار درخواستیں، وجہ کیا ہے؟
اگرچہ ترک شہریوں کی جانب سے یورپی یونین کے ممالک میں جمع کرائی گئی سیاسی پناہ کی ...
ناقابل بیان المیہ، غزہ کا سب سے بڑا سٹیڈیم بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہ بن گیا
غزہ کی پٹی پر ہزاروں بے گھر فلسطینیوں نے فٹ بال سٹیڈیم کی گراؤنڈ پر پناہ لے لی ہے۔ ...
رفح ٹینک حملہ ، سات لاکھ فلسطینی خواتین اور لڑکیاں خطرے میں : رپورٹ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی خواتین عہدیداروں نے خبردار کیا ہے کہ رفح پر اسرائیلی حملہ سات لاکھ ...
ابتدائی تحقیقات میں اقوامِ متحدہ کی اونروا میں غیر متعینہ خامیوں کا انکشاف
اقوامِ متحدہ کے ترجمان نے بدھ کے روز کہا کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوامِ ...
غزہ بندرگاہ کی تعمیر کا امریکی منصوبہ، مزید امداد 'یقیناً اچھی' ہے: اقوامِ متحدہ
جمعرات کو امریکہ کی جانب سے سمندری بندرگاہ بنانے کے منصوبے کے اعلان کے بعد اقوامِ ...
اسرائیل فلسطینی پناہ گزینوں کےلیےاقوامِ متحدہ کی ایجنسی کوتباہ کرنے پرآمادہ ہے:اونروا
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوامِ متحدہ کے ادارے (اونروا) کے سربراہ نے ہفتے کو ...
’ہم شدید بھوک اور پیاس کا شکار ہیں‘ جنگ سے تباہ حال غزہ کے بے گھرلوگوں فریاد
غزہ کی پٹی کے مصیبت زدہ عوام کے چونکا دینے والی اور پریشان کن التجائیں کلیجہ چیر ...
غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں،اسرائیل کے انخلاء کے حکم کے بعد اقوام متحدہ کا اعلان
اسرائیل کی طرف سے غزہ سےفلسطینیوں کو انخلاء کے لیے دیےجانے والے نئے حکم کے بعد ...