امریکہ میں برفانی طوفان، کرسمس کی تعطیلات میں ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
قومی محکمہ موسمیات نے عظیم جھیلوں کے علاقے میں دن کے وقت برفباری کی پیش گوئی کر دی
حیفا میں کرسمس پارٹی پر اسرائیلی پولیس کا چھاپہ، سانتا کے لباس والا فلسطینی گرفتار
چھاپے میں 'ضرورت سے زیادہ طاقت' کا استعمال کیا گیا: مرکز مساواۃ تنظیم
کرسمس کا اولین خطبہ: پوپ لیو کی طرف سے غزہ میں فلسطینیوں کے حالات کی مذمت
پوپ لیو نے جمعرات کو اپنے کرسمس کے خطبے میں غزہ میں فلسطینیوں کے مخدوش حالات کی ...
روزانہ 15 ہزار سیاح ... لبنان کو کرسمس سے امیدیں وابستہ
لبنان میں تہواروں کے سیزن خاص طور پر کرسمس اور نئے سال کے موقع پر سیاحتی بکنگ میں ...
وائٹ ہاؤس میں کرسمس کی تقریب : شرکا سیلفی والی چھڑی لاسکیں گے ، تحائف نہ پروفیشنل کیمرے
وائٹ ہاؤس نے کرسمس کے موقع پر دیے جانے والی عشائیہ کی دعوت میں شرکت کرنے والوں کے ...
غزہ کی دوسالہ جنگ کے بعد بیت لحم میں پہلی بار 'کرسمس ٹری' روشن
مسیحی سالانہ تہوار کرسمس کی خوشی منانے کے سلسلے میں رواں سال بیت لحم میں بھی ...
پوپ فرانسس کا یوکرین تنازعہ سفارتکاری سے حل کرنے پر زور ، غزہ میں صورتحال سنگین تر قرار
کیتھولک مسیحی فرقے کے عالمی سربراہ پوپ فرانسس نے بدھ کے روز اپیل کی ہے کہ روس اور ...
امریکی ایئر لائن : تکنیکی خرابی کا سامنا، کرسمس کی رات کی تمام پروازیں معطل
امریکی ایئر لائنز نے کرسمس کی شام کو اپنی تمام پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ...
جرمنی میں کار ٹکرانے والا طالب المحسن کون ہے ؟
’’ایک سابق مسلمان، یورپ میں اسلام کے پھیلنے کا مخالف اور سعودی عرب کا مخالف‘‘ ان ...
اقوام متحدہ کو کرسمس کے دنوں میں غزہ پر زیادہ بمباری اور زیادہ شہادتوں پر تشویش
اقوام متحدہ نے کرسمس کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ میں اسرائیلی کی طرف سے بڑھا دی گئی ...
جب تک حماس تباہ نہ ہو جائے، غزہ میں امن نہیں ہوگا: اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو
اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس انتباہ کے بعد کہ جنگ میں شدت آنے والی ...
کرسمس کی صبح ہیوسٹن میں گلوکارہ بیونسے کے بچپن کے گھر میں آتشزدگی
گلوکارہ بیونسے کے بچپن کے گھر میں کرسمس کی صبح آگ لگ گئی البتہ وہاں رہنے والا ...
پیرس کے قریب اپارٹمنٹ میں کرسمس کے دن پانچ لاشیں برآمد: رپورٹ
مقامی پراسیکیوٹر نے اے ایف پی کو بتایا کہ کرسمس کے دن پیرس کے مشرق میں میوکس قصبے ...
غزہ کے عیسائیوں نے چرچ کے کھنڈرات کے درمیان کرسمس منائی
غزہ کی مختصر مسیحی برادری کے درجنوں ارکان نے اتوار کو کرسمس کے موقع پر غزہ شہر کے ...
غزہ کے لوگوں کے درد کے عادی نہ ہوجائیں،ان کے درد کو محسوس کریں،مصری فٹبالر محمد صلاح
معروف مصری فٹبالر محمد صلاح نے غزہ کی صورتحال پر انتہائی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ...
آرمی چیف کی کرائسٹ چرچ میں مسیحی برادری کی کرسمس تقریب میں شرکت
دشمن دراڑیں ڈالنے پر تُلا ہے، ہمیں یک جان ہونا ہو گا: جنرل عاصم منیر
روشنیاں، نغمات اورآرائش:کراچی میں ایک مسیحی خاندان کے گھر، کرسمس پر خوشی کا سماں
دنیا بھر میں لاکھوں مسیحی 25 دسمبر کو یسوع مسیح کا یومِ پیدائش مناتے ہیں جنہیں وہ ...
کرسمس کے موقعے پر’ایئر ڈراپ‘ کے ذریعے اردن کی غزہ میں مسیحی برادری کو امداد کی فراہمی
اتوار کی شام اردن کی مسلح افواج نے کرسمس کے موقع پر شمالی غزہ کی پٹی میں الزیتون ...
شامیوں نے غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کرسمس کی تقریبات منسوخ کر دیں
صرف مذہبی تقریبات ہوں گی، عزیزیہ ضلع کا مرکزی چوک تقریباً خالی، کوئی آرائش نہیں
غزہ: مسیحی چرچ پر اسرائیلی حملے نے فرانسیسی صدرکو تشویش میں مبتلا کر دیا
فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے غزہ میں قائم چرچ کے بھی اسرائیلی جنگ کی زد میں ...
بیت لحم میں کرسمس کی تقریبات غزہ کی تباہی کے باعث جوش و جذبہ مفقود
بیت لحم میں اس بار کرسمس کا دن ایسے غمزدگی کے ماحول میں آرہا ہے کہ کرسمس کے سلسلے ...
اہالیان غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر اردن میں کرسمس کی تقریبات منسوخ
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست کی طرف سے مسلط کی گئی خون ریز جنگ کے ...
ہر طرف گھنٹیوں کی آواز: کراچی میں سینکڑوں افراد کی کرسمس’امن ریلی‘
پاکستان کے جنوبی بندرگاہی شہر کراچی میں کرسمس کی تھیم والے ملبوسات میں سینکڑوں ...
حزب اللہ اور اسرائیل کی لڑائی نے جنوبی لبنان میں کرسمس کے رنگ پھیکے کردئیے
سرحدی دیہات کے خاندانوں نے قدیم شہر ’’صور‘‘ میں پناہ لے رکھی، تعطیلات کے سیزن کے ...
غزہ کے بچوں کے کرسمس سے متعلق سوال پر برطانوی وزیر اعظم شرمسار
رشی سوناک جنگ بندی کی مخالفت کے اپنے فیصلے پر قائم مگر غزہ میں جانوں کےضیاع ...
بیت لحم میں کوئی کرسمس ٹری نہیں کیونکہ غزہ جنگ میں تعطیلات کم ہیں
اس سال بیت لحم میں کوئی کرسمس ٹری نہیں ہوگا کیونکہ غزہ جنگ کے سائے میں حضرتِ عیسیٰ ...
آرتھو ڈاکس مسیحیوں کی 7 جنوری کو کرسمس کے سلسلے میں اعلان کردہ روسی جنگ بندی ختم
روس نے یوکرین کے خلاف اپنی یکطرفہ جنگ بندی کو ختم کر دیا ہے۔ روس کی طرف سے فروری ...