مملکت کے 92 ویں یوم وطنی (نیشنل ڈے) کی آمد کے موقع پر سعودی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ’تجارتی اشیا پر سعودی پرچم کا استعمال قانونا منع ہے۔ افراد ہوں یا ادارے کسی کو بھی ایسا کرنے کی اجازت نہیں ہے‘۔
وزارت تجارت نے یوم وطنی (نیشنل ڈے) 92 کے حوالے سے جمعے کو بیان میں کہا ہے کہ ’کسی بھی فرد یا تجارتی ادارے کو تحائف، تشہیری لٹریچر، مصنوعات، سامان اور تجارتی مطبوعات پر (اللہ تعالی) کا نام ، کلمہ توحید، سعودی ریاست کا لوگو (دو تلواریں اور کھجور )، قائدین اور عہدیداروں کی تصاویر استعمال کرنا منع ہے‘۔
وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ’ اس پابندی پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے ملک کے تمام علاقوں میں تفتیشی مہم چلائی جائے گی۔ مختلف اوقات میں کارروئیاں کی جائیں گی‘۔
’یوم وطنی کے جشن کے دوران بھی تفتیشی مہم چلائی جائے گی۔ آن لائن کاروبار کرنے والے تجارتی اداروں کی نگرانی ہو گی۔ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہو گی‘۔
-
سعودی یوم الوطنی پر گوگل سرچ انجن کا اظہار مسرت
معروف انٹرنیٹ کمپنی کا ڈوڈل کلمہ طیبہ سے مزین مملکت کے سبز پرچم سے سجا دیا گیا
بين الاقوامى -
کلمہ طیبہ سے مزین سعودی عرب کے قومی پرچم سے متعلق دلچسپ معلومات
سعودی عرب کے قومی پرچم کی تاریخ کافی دل چسپ ہے۔ تاریخی حوالوں میں سعودی پرچم کئی ...
ایڈیٹر کی پسند -
قومی دن پربرج الخلیفہ سعودی عرب کے قومی پرچم کے رنگ میں تبدیل
سعودی عرب کے 91 ویں قومی دن کے موقعے پردبئی کے لینڈ مارک کہلانے والا برج الخلیفہ ...
مشرق وسطی -
معمر سعودی خاتون کا سب سے بڑا قومی پرچم بنانے کا اعزاز
سعودی عرب کی ایک معمر خاتون کا تیار کردہ سب سے بڑا سعودی قومی پرچم ان دنوں ...
مشرق وسطی -
دیو ہیکل ایکوریم میں سعودی عرب کا قومی پرچم لہرانے کا منفرد مظاہرہ
سعودی عرب میں جدہ کے شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مملکت کا 90 واں ...
بين الاقوامى