مدینہ منورہ میں حج 1444 ھ کی ادائیگی سے قبل زمینی اور فضائی سفر طے کر کے آنے والے عازمین حج کی تعداد پانچ لاکھ 85 ہزار 932 تک پہنچ گئی۔
سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے نے مدینہ کی حج اور وزٹ کمیٹی کے حوالے سے بتایا کہ بدھ کے روز آنے والے عازمین کی تعداد 28 ہزار 531 رہی۔
کمیٹی کے مطابق مدینہ سے مکہ جانے والے عازمین کی تعداد 4 لاکھ 71 ہزار 51 ہوگئی جبکہ ابھی ایک لاکھ 14 ہزار 830 عازمین مدینہ میں موجود ہیں۔
-
سعودی طبی ٹیموں کی بروقت کارروائی، انڈونیشین عازم حج کو بچا لیا
سعودی عرب کے مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ایئرپورٹ کے کنٹرول سنٹر میں ...
مشرق وسطی -
نامساعد حالات کے باوجود سوڈان کے 245 عازمین حج سمندر کے راستے سعودی عرب پہنچ گئے
سوڈان سے سمندر کے راستے 245 افراد پر مشتمل عازمین حج کا پہلا گروپ بحری جہاز سے جدہ ...
مشرق وسطی -
پاکستان: اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو بغیر محرم حج پر جانے کی مشروط اجازت دیدی
پاکستان کی اسلامی نظریاتی کونسل نے وزارت حج کے استفسار پر خواتین کو محرم کے بغیر ...
پاكستان