کریمیا: روسی فوجیوں کی یوکرین کی فوجی چوکی پر فائرنگ
وقت مطالعہ
گھنٹہ
روسی فوجیوں نے کریمیا میں یوکرین کی ایک فوجی چوکی پر قبضے کے دوران فائرنگ کی ہے لیکن اس سے کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔
روس کی خبررساں ایجنسی انٹرفیکس نے یوکرین کے فوجی اڈے کے ایک کمانڈر کے حوالے سے سوموار کو پیش آئے اس واقعے کی اطلاع دی ہے۔فوری طور پر اس واقعے کی مزید تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔
اسی بارے میں
-
کریمیا کی علاحدگی کے لیے ریفرینڈم خلاف قانون ہے:اوباما
روس بحران کے حل کے لیے یوکرین کی جائز حکومت سے بات چیت کرے
بين الاقوامى -
روسی طیاروں کی پروازوں کے بعد ترک ایف 16 کی اڑان
کریمیا میں روسی فوج کی مداخلت کے بعد امریکا کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ
بين الاقوامى -
جنگ کریمیا میں عربوں کا فاتحانہ کردار، تاریخ سے حذف
یوکرین کے علاقے کریمیا کے بارے میں گرما گرم خبریں ان دنوں عالمی میڈیا کا موضوع ہیں ...
ایڈیٹر کی پسند -
نیٹو کا روس کو کریمیا میں کشیدگی پر انتباہ
نامعلوم مسلح افراد کا جزیرہ نما کریمیا کی پارلیمان اور سرکاری عمارات پر قبضہ
بين الاقوامى -
سلامتی کونسل ناکام ہوئی تو جنرل اسمبلی سے رجوع کرینگے: یوکرین
چند دن سلامتی کونسل کے فیصلے کا انتظار کریںگے: یوکرینی سفیر
بين الاقوامى -
یوکرین: نئی حکومت نہیں یانوکووچ جائز حکمران ہے ۔ پیوٹن
روسی اقدامات سے عالمی امن کو خطرہ ہے، فون پر اوباما کا موقف
بين الاقوامى