سعودی نائب ولی عہد اہم دورے پر برطانیہ پہنچ گئے
اعلی اختیاراتی وفد بھی محمد بن نائف کے ہمراہ گیا ہے
سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر داخلہ محمد بن نائف کی قیادت میں ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد برطانیہ کے دورے پر برطانیہ پہنچ گیا ہے۔
العربیہ نیوز چینل کے مطابق شہزادہ محمد بن نائف اس دورے میں اعلی برطانوی حکام سے ملاقات کریں گے جن میں خطے کو درپیش مسائل اور دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کی جائے گی۔
رپورٹ کے مطابق نائب ولی عہد کے ہمراہ متعدد سعودی وزراء اور فوجی حکام بھی ہیں جو برطانوی حکام سے ملاقاتوں میں ان کی معاونت کریں گے۔
-
الریاض:شہزادہ چارلس کی شاہ سلمان سے ملاقات
برطانیہ اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
بين الاقوامى -
شہزادہ چارلز آئندہ ہفتے خلیجی ممالک کا دورہ کریں گے
برطانیہ کے شہزادہ چارلز 6 فروری سے 12 فروری کے دوران کویت، سعودی عرب، قطر، متحدہ ...
بين الاقوامى -
ریاض کے تعاون سے سیکڑوں جانیں محفوظ رہیں: کیمرون
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں برطانیہ، سعودی تعاون کا معترف ہے
بين الاقوامى