برطانیہ کی یورپی یونین سے علاحدگی کا احترام کرتے ہیں: اوباما
لندن سے رابطے برقرار رکھیں گے
امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ان کا ملک برطانیہ کے یورپی یونین سے علاحدگی کے فیصلے کا احترام کرتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ علاحدگی کے فیصلے سے امریکا اور برطانیہ کے درمیان تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔ واشنگٹن لندن کے ساتھ رابطے برقرار رکھے گا۔
اپنے ایک بیان میں صدر اوباما نے کہا کہ ہم برطانیہ کے یورپی یونین سے علاحدگی کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔ یورپی یونین سے علاحدگی کے باوجود برطانیہ اور یورپ ایک برادری کے طور رہیں گے اور ایک دوسرے کی ضرورت سے بے نیاز نہیں ہوسکتے۔ امریکا کے لیے یورپی یونین اور برطانیہ سب یکساں اہمیت کے حامل ہیں اور دونوں سے ہر سطح پر بات چیت جاری رہے گی۔
-
برطانیہ کا یورپی یونین سے اخراج، کیمرون کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان
برطانیہ میں گذزشتہ روز یورپی یونین سے علاحدگی کے لیے ہونےوالے عوامی ریفرنڈم میں ...
بين الاقوامى -
برطانیہ اور یورپی یونین کی 43 سالہ رفاقت اختتام پذیر
برطانیہ میں کل جمعرات کے روز ہونے والے ریفرنڈم میں عوام نے ایک نئی تاریخ رقم کرتے ...
بين الاقوامى -
یورپی یونین میں رہنا ہے یا نہیں،برطانیہ کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا
برطانیہ کے طویل عرصہ تک یورپی یونین کا حصہ رہنے کے بعد آج برطانوی عوام ایک نئے اور ...
بين الاقوامى