انقرہ میں امریکی سفارتخانہ پر فائرنگ، کوئی جانی ومالی نقصان نہیں پہنچا
وقت مطالعہ
گھنٹہ
ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں امریکی سفارتخانہ پر فائرنگ کی اطلاعات ہیں۔ فائرنگ سفارتخانے کی عمارت کے باہر ایک گاڑی سے کی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ سے سفارتخانے کی عمارت میں کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، تاہم اس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔