سعودی عرب کی رائل ایئر فورس نے یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں منعقدہ انٹرنیشنل ایئر شو 2023 کے پہلے دن فضائی نمائش میں ایئر شو کا مظاہرہ کیا۔ سعودی عرب کی فضائی کی ٹیم کے فضائی شو کو ناظرین کی طرف سے غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی۔
وزارت دفاع نے اپنے ’ایکس‘ [سابقہ ٹوئٹر] اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ مملکت کی فضائیہ میں سعودی فالکنز ٹیم کے طیارے کے علاوہ دو ٹائفون طیارے بھی شامل تھے۔
سعودی فالکنز ٹیم نے وضاحت کی کہ دو روزہ ایتھنز ایئر شو 2023 تانکرا بیس پر منعقد ہوا۔
سعودی فالکنز کی ٹیم 25 اگست کو یونان پہنچی تھی جہاں اس نے 2-3 ستمبر 2023ء کے دوران ایتھنز ایوی ایشن ویک کی سرگرمیوں میں بڑج چڑھ کر حصہ لیا۔
-
برطانوی فضائیہ کے اڈے پر ہونے والی شاندار نمائش میں سعودی گرین فالکنز کے کرتب
سعودی طیاروں نے جمعے کو برطانیہ میں RIAT 2023 بین الاقوامی نمائش کی افتتاحی تقریب ...
ایڈیٹر کی پسند -
سعودی فضائیہ کی "ٹائیفون" طیاروں کے ساتھ "کوبرا واریئر 2023" مشقوں میں شمولیت
سعودی عرب کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ مملکت کی فضائیہ "کوبرا واریر 2023" مشقوں ...
مشرق وسطی -
سعودیہ کا 92 واں قومی دن: شاہی فضائیہ کے طیاروں کی آسمان پر شاندار پریڈ
سعودی عرب کا 92 واں قومی دن 23 ستمبر 2022 کو منایا جارہا ہے۔ ملک بھر میں تقریبات ...
مشرق وسطی