سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز جازان، عسیر اور باحہ کے علاقوں میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے اپنی روزانہ کی بریفنگ میں بتایا کہ نجران کے علاقے میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں جاری رہیں گی۔ ان میں کچھ علاقوں میں ہوا 50 کلومیٹر فی گھنٹہ تک بھی جا سکتی ہیں۔
اس کے علاوہ خلیج عرب میں جنوب سے شمال کی جانب ہوائیں چلیں گی جن کی رفتار 10 سے 25 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوگی۔
-
سعودی عرب کے بیشترعلاقوں میں جمعہ تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہنے کاامکان
سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں آیندہ جمعہ تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان جاری رہے ...
بين الاقوامى -
بارش نے طائف کے موسم گرما کو جادوئی شہر میں بدل دیا
سعودی عرب کی طائف گورنری کے جنگلی اور پہاڑی علاقوں میں دلکش فطرتی مناظر اس وقت ...
مشرق وسطی -
مملکت کے طول و عرض میں بارش کے پیشِ نظر سعودی شہری دفاع کی طرف سے احتیاط کی اپیل
جمعہ سے منگل تک مملکت کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کے بعد سعودی عرب کے ...
مشرق وسطی