شاہ سلمان امداد و ریلیف سنٹر نے تنزانیہ کےشہر دارالسلام میں بچوں کے دل کی سرجری کے لئے ایک نیا رضاکار پروگرام جاری ہے۔
یہ پروگرام 4 ستمبر سے 15 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں 25 مرد و خواتین رضاکار حصہ لے رہے ہیں۔
اس رضاکار میڈیکل ٹیم نے اب تک 35 بچوں کا معائنہ کیا ہے تاکہ سرجری کی ضرورت کا تعین کیا جا سکے۔
سعودی امدادی ایجنسی کی جانب سے یہ پروگرام کم آمدنی رکھنے والے طبقے کے افراد اور خاندانوں کے لئے جاری طبی منصوبوں کا ہی حصہ ہے۔
-
شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے سندھ اور خیبرپختونخوا 185 ٹن امدادی سامان کی تقسیم
سعودی عرب کے امدادی ادارے ‘کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر‘ نے صوبہ ...
بين الاقوامى -
شاہ سلمان ریلیف سنٹر نے پاکستان میں غذائی تحفظ کے منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا
سعودی امدادی ایجنسی 'شاہ سلمان ریلیف سنٹر' نے جمعہ کو پاکستان میں 2023-24 کے لیے ...
پاكستان -
سوڈان اور لبنان میں مستحقین میں شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے امدادی سامان کی تقسیم
سعودی عرب کے بین الاقوامی امدادی ادارے ’شاہ سلمان ریلیف اینڈ ہیومینٹیرین سینٹر‘ کی ...
بين الاقوامى