دل کی دھڑکن رک جانے کے بعد جان بچانے کی کوشش ، شیرخوار بچے کی وڈیو وائرل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

ایرانی میڈیا نے ایک وڈیو کلپ نشر کیا ہے جس میں اصفہان شہر کے ایک ہسپتال میں ہنگامی امداد کے شعبے میں ایک چھ ماہ کے شیر خوار بچے کی حرکت قلب بحال کرنے کو کوشش دیکھی جا سکتی ہے۔

عصرِ ایران ویب سائٹ کے مطابق بچے کو اس کی ماں ہسپتال لے کر پہنچی تھی۔ معائنے کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ بچے کے دل کی دھڑکن رک گئی تھی۔

ہسپتال کے عملے کی جانب سے بچے کی جان بچانے کو کوششوں کو سوشل میڈیا صارفین نے بھرپور طریقے سے سراہا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بچے کی حالت اب بہتر ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں