اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اس بات سے آگاہ نہیں ہیں کہ اٹلی کی ایک صحافی خاتون کو ایران سے رہائی دلوانے میں امریکہ کی کھرب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے کوئی کردار ادا کیا ہے۔
اٹلی کی خاتون صحافی سیسیلیا سلاح تین ہفتوں سے ایران میں زیر حراست تھیں۔ انہیں 19 دسمبر کو حراست میں لیا گیا تھا۔ جنہیں اسے ہفتے میں ایران نے رہا کر دیا ہے۔
29 سالہ خاتون صحافی سیاسی و جنگی شعبے کی کوریج سے وابستہ ہیں۔ اپنی رہائی کے بعد وہ بدھ کے روز واپس اٹلی پہنچ گئی ہیں۔
-
اطالوی صحافی سیسیلیا سالا کو ایران کی جیل سے رہا کر دیا گیا: دفتراطالوی وزیرِاعظم
اطالوی وزیرِ اعظم نے گذشتہ ہفتے ٹرمپ سے ملاقات کی تھی
بين الاقوامى -
لڑائی سے پہلے ہی شامی فوج کی ہزیمت ہمارے لیے خطرے کی گھنٹی ہے : ایران
ایران نے ایک بار پھر 8 دسمبر 2024 کو اپنے حلیف بشار الاسد کی حکومت کے سقوط پر ...
مشرق وسطی -
ایران میں قید شہریوں کے حالات مایوس کن ہو رہے ہیں: فرانس
پابندیوں کے مستقبل کا انحصار اسی پر ہے: فرانسیسی وزیرِ خارجہ
بين الاقوامى