فرانس کے صدر عمانویل میکروں نے ہفتہ کے روز کہا ہے کہ ایک بہت مثبت تبادلہ خیال یوکرینی صدر کے ساتھ ہوا ہے۔
یوکرین کے صدر زیلنسکی غیرمشروط طور پر روس کے ساتھ جنگ بندی کے لیے تیار ہیں اور اس سلسلے میں برطانیہ و فرانس کا اتحاد مزید کامیابی کے لیے کوشاں رہے گا۔ یہاں تک کہ یوکرین میں پائیدار امن قائم ہو جائے۔
فرانس کے صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر لکھا ہے 'ہمارا مقصد یوکرین کی جنگ کا خاتمہ ہے۔ اس مقصد میں ہم صدر ٹرمپ کے ساتھ شریک ہیں اور خوشی کی بات یہ ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے مجھ سے آج ہی دوبارہ کہا ہے کہ وہ امریکہ اور یورپی دوستوں کے ساتھ مل کر جنگ بندی کے لیے کوششیں کرنے کو تیار ہیں اور ان کوششوں کے اثرات چاہتے ہیں۔ '
-
ماسکو کے ساتھ مذاکرات کی شرائط کا تعین یوکرین کرے گا ، اسٹامر کا دوٹوک موقف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جزیرہ نما کریمیا پر روسی خود مختاری کو تسلیم کرنے کا عندیہ ...
بين الاقوامى -
روس نے ماسکو کے قریب فوجی جنرل کے قتل کا الزام یوکرینی انٹیلی جنس پر عاید کردیا
روس نے ماسکو کے قریب فوجی جنرل کے قتل کا الزام یوکرینی انٹیلی جنس پر عاید کردیا
بين الاقوامى -
ٹرمپ کی روم میں زیلنسکی سے ملاقات ، یوکرین نے تصاویر جاری کر دیں
اٹلی کے دار الحکومت روم میں آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے یوکرینی ہم منصب ...
بين الاقوامى