امریکہ : ٹرمپ سے مسلم ممالک کے سربراہان کی ملاقاتیں متوقع

سیکرٹری جنرل کے علاوہ یورپی یونین کے عہدیداروں سے بھی ملیں گے ، وائٹ ہاؤس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

مختلف مسلم ممالک کے رہنما صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ یہ بات پیر کے روز وائٹ ہاؤس نے بیان میں کہی ہے۔ متوقع طور پر ملاقات کرنے والے رہنماؤں میں قطر ، سعودی عرب، ترکیہ، انڈونیشیا، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے قائدین ہوں گے۔

علاوہ ازیں صدر ٹرمپ اس ہفتے میں اقوام متحدہ میں بھی اہم ملاقاتیں کریں گے۔

صدر ٹرمپ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے علاوہ یوکرین، ارجنٹینا اور یورپی یونین کے عہدیداروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ یہ بیان وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں