ترکیہ کے وزیر داخلہ نے بدھ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں جاری مہم کے نتیجے میں 125 ایسے افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ داعش سے منسلک ہیں۔
وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے اپنی اس پوسٹ میں کہا ترک سیکیورٹی فورسز کی طرف سے مشتبہ افراد کے خلاف یہ کارروائی ملک بھر میں بیک وقت کی گئی اور 25 مختلف صوبوں سے 125 افراد کو گرفتار کیا گیا۔
-
داعش کی مدد کرنے کی کوشش، ٹیکساس کے ایک شخص پر بین الاقوامی دہشت گردی کا الزام
امریکی محکمہ انصاف نے پیر کو اعلان کیا کہ ٹیکساس کے ایک 21 سالہ شخص پر وفاقی ادارہ ...
بين الاقوامى -
صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا اسرائیلی فیصلہ ناقابلِ قبول، غیر قانونی ہے: ترک صدر ایردوآن
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے منگل کے روز کہا، خود ساختہ جمہوریہ صومالی لینڈ کو ...
بين الاقوامى -
صومالیہ میں اسرائیلی پیش قدمی کے خلاف چین اور مصر کا مشترکہ لائحہ عمل کیا ہے؟
اسرائیل کی صومالی لینڈ میں فوجی اڈے بنانے کی کوششوں پر علاقائی اور عالمی ردعمل میں ...
بين الاقوامى