عراقی پارلیمان کا اجلاس 12 اگست تک ملتوی
سپیکر اور دو ڈپٹی سپیکروں کے ناموں پر کوئی اتفاق رائے نہیں ہوسکا
عراق کی نئی پارلیمان کا منگل کو ہونے والے اجلاس سپیکر کے نام پر عدم اتفاق کی وجہ سے 12 اگست تک ملتوی کردیا گیا ہے۔
پارلیمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق :''متعلقہ فریقوں کے ساتھ مشاورت کے بعد نومنتخب اراکین کا پہلا اجلاس 12 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے''۔
گذشتہ منگل کو عراق کی اپریل میں منتخب ہونے والی پارلیمان کا پہلا اجلاس منعقد ہوا تھا اور اس کا منگل کو دوبارہ اجلاس طلب کیا گیا تھا جس میں سپیکر اور دو ڈپٹی سپیکروں کا انتخاب کیا جانا تھا لیکن عراق کی جماعتوں میں ان عہدوں کے ناموں پر کوئی اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے۔
-
عراق میں نمائندہ حکومت کے قیام پر امریکا، ریاض میں اتفاق
سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ اور امریکی صدر بارک اوباما نے ایک بار پھر اس بات پر زور ...
بين الاقوامى -
کردستان کی عراق سے آزادی کے لیے ریفرینڈم کا اعلان
مسعود بارزانی کی کردستان پارلیمان کو آزاد الیکشن کمیشن قائم کرنے کی ہدایت
بين الاقوامى -
دولتِ اسلامی عراق وشام نے اسلامی خلافت قائم کر دی
عراق اور شام میں بر سر پیکار جہادی گروپ دولت اسلامی عراق وشام (داعش) نے اپنے زیر ...
مشرق وسطی -
نیشنل الائنس کا اہم عہدوں پر امیدوار فائنل کرنے کا مطالبہ
نوری المالکی تیسری مرتبہ عراقی وزیر اعظم بننے پر بضد
مشرق وسطی -
نوری المالکی کا وزارتِ عظمیٰ سے دستبردار ہونے سے انکار
پارلیمانی انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں جیتیں، حکومت بنانا ہمارا حق ہے:بیان
مشرق وسطی -
نوری المالکی نے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا
"میں قومی اتفاق رائے کی حکومت بنانے کا پابند نہیں"
مشرق وسطی